☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4449
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4449
حدَّثنا علي بن حَمْشاذَ، حدَّثنا جُنَيد بن حَكيم الدَّقاق، حدَّثنا موسى بن عبد الله السُّلَمي، حدَّثنا عمر بن سعيد الأبَحّ، عن ابن أبي عَرُوبة، عن قَتَادة، عن أنس، قال: كان النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم يُعجِبُه الرؤيا، قال:"هل رأى أحدٌ منكم رؤيا اليومَ؟" قالت عائشة: رأيتُ كأنَّ ثلاثةَ أقمارٍ سَقَطْن في حُجْرتي، فقال لها النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم:"إن صَدَقتْ رُؤياكِ دُفِنَ في بيتِك ثلاثةٌ هم أفضلُ - أو خيرُ - أهلِ الأرض". فلما تُوفّي النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم ودُفِنَ في بيتها، قال لها أبو بكر: هذا أحدُ أقمارِك وهو خَيرُها. ثم تُوفّي أبو بكر وعمر فدُفِنا في بيتها (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اچھے خواب پسند تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کیا آج تم میں سے کسی نے کوئی خواب دیکھا ہے؟“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: میں نے دیکھا ہے گویا تین چاند میرے حجرے میں گرے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اگر تمہارا خواب سچا ہے تو تمہارے گھر میں تین ایسی ہستیاں دفن ہوں گی جو روئے زمین کے تمام لوگوں میں سب سے افضل - یا بہترین - ہوں گی“، پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ہوا اور آپ کو ان کے حجرے میں دفن کیا گیا تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”یہ تمہارے ان چاندوں میں سے ایک ہے اور یہ ان سب میں بہترین ہے“، اس کے بعد سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کا بھی انتقال ہوا اور وہ دونوں بھی ان کے حجرے میں دفن ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4449]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف عمر بن سعيد الأبحّ، وقال الذهبي في "تلخيصه": هو أحد الضعفاء، وتفرَّد به عنه موسى بن عبد الله السُّلمي، لا أدري من هو. قلنا: قد عرَفَه الذهبي في "تاريخ الإسلام 5/ 945، فقد ذكره وذكر جماعةً رووا عنه، فيبقى الشأن في ضعف عمر الأبحّ، وقد قال ابن ...» [ترقيم الرساله 4449] [ترقيم الشركة 4426]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لضعف عمر بن سعيد الأبحّ
Grade: إسناده ضعيف لضعف عمر بن سعيد الأبحّ
← Previous Hadith (4448) Back to Bab Next Hadith → (4450)