حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا أحمد بن عبد الجبار، حدَّثنا أبو معاوية عن الأعمش، عن عبد الله بن مُرَّة، عن أبي الأحوص، عن عبد الله قال: لأن أحلفَ تِسعًا أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قُتِلَ قَتْلًا، أحبُّ إليَّ من أن أحلفَ واحدةً أنه لم يُقتل، وذلك أنَّ الله ﷿ اتخذه نبيًا واتخذه شهيدًا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4394 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نو بار اس بات پر قسم کھاؤں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (زہر کے اثر سے) شہید کیے گئے ہیں، تو یہ مجھے اس بات پر ایک بار قسم کھانے سے زیادہ محبوب ہے کہ آپ شہید نہیں ہوئے، اور یہ اس لیے ہے کہ اللہ عزوجل نے آپ کو منصبِ نبوت کے ساتھ ساتھ مقامِ شہادت پر بھی فائز فرمایا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4442]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أحمد بن عبد الجبار، وقد توبع أبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير والأعمش هو سليمان بن مهران وأبو الأحوص: هو عوف بن مالك الجُشمي.» [ترقيم الرساله 4442] [ترقيم الشركة 4419] [ترقيم العلميه 4394]
Grade: خبر صحيح