☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 443
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 443
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا بشر بن موسى، حدثنا محمد بن سالم المفلوج (1) ، حدثنا إبراهيم بن يوسف بن أبي إسحاق، عن أبيه، عن أبي إسحاق (2) ، عن البَرَاء قال: ليس كلُّنا سمع حديثَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، كانت لنا ضَيْعَةٌ وأشغالٌ، ولكنَّ الناس كانوا لا يَكذِبون يومئذٍ، فيحدِّثُ الشاهدُ الغائبَ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، ومحمد بن سالم وابنه عبد الله محتَجٌّ بهما! فأما صحيفة إبراهيم بن يوسف بن أبي إسحاق فقد أخرجها البخاريُّ في"الجامع الصحيح".
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 438 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”ہم میں سے ہر ایک نے (براہِ راست) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حدیث نہیں سنی، ہماری اپنی زمینیں اور مصروفیات تھیں، لیکن لوگ ان دنوں جھوٹ نہیں بولتے تھے، چنانچہ حاضر (جو مجلس میں ہوتا) غائب کو حدیث سنا دیا کرتا تھا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ محمد بن سالم اور ان کے بیٹے عبداللہ سے احتجاج کیا گیا ہے، اور ابراہیم بن یوسف کے صحیفے کو امام بخاری نے اپنی ”صحیح“ میں شامل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 443]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل إبراهيم بن يوسف» [ترقيم الرساله 443] [ترقيم الشركة 437] [ترقيم العلميه 438]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (442) Back to Bab Next Hadith → (444)