أخبرنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حدَّثنا الحسن بن الجَهم، حدَّثنا الحسين بن الفَرَج، حدَّثنا الواقِديّ، حدَّثنا خالد بن إلياسَ عن الأعرج، عن أبي هريرة قال: لقد كان بيني وبين ابن عَمٍّ لي كلامٌ فقال: ألا فِرارَك يومَ مُؤتةَ، فما دَريتُ أيَّ شيءٍ أقولُ له (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میرے اور میرے ایک چچا زاد بھائی کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی تو اس نے (مجھے طعنہ دیتے ہوئے) کہا: کیا تم وہی نہیں ہو جو غزوہ موتہ کے دن فرار ہو گئے تھے؟ اس کی یہ بات سن کر مجھے سمجھ نہ آیا کہ اسے کیا جواب دوں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4404]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا من أجل الواقدي» [ترقيم الرساله 4404] [ترقيم الشركة 4381]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف