☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4338
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4338
حدثنا أبو بكر محمد بن عبد الله بن عتاب العَبْدي ببغداد، حدثنا جعفر بن محمد بن شاكر، حدثنا محمد بن سابق، حدثنا مالك بن مِغْوَل، عن فُضَيل بن غَزْوان، عن أبي حازم، عن أبي هريرة، قال: لقد كان أصحابُ الصُّفّة سبعين رجلًا، ما لهم أرديةٌ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه! قال الحاكم: تأمّلتُ هذه الأخبار الواردة في أهل الصفة، فوجدتُهم من أفاضل الصحابة ﵃، وَرَعًا وتوكُّلًا على الله ﷿، ومُلازمةً لخدمة رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، اختار الله تعالى لهم ما اختاره لنبيه صلى الله عليه و آله وسلم من المسكنة والفقر، والتفرغ لعبادة الله ﷿، وترك الدنيا لأهلها، وهم الطائفة المنتمية إليهم الصُّوفِيَّة قرنًا بعد قَرْنٍ، فمن جَرَى على سُنَّتِهم وصبرهم على تركِ الدنيا، والأُنس بالفقر، وتركِ التعرُّض للسؤال، فهم في كل عصرٍ بأهل الصُّفّة مُقْتَدُون، وعلى خالقهم مُتوكِّلُون.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4292 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اہل صفہ ستر (70) آدمی تھے اور ان کے پاس اوڑھنے کے لیے چادریں تک نہ تھیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! امام حاکم فرماتے ہیں: میں نے اہل صفہ کے متعلق مروی ان روایات پر غور کیا تو میں نے انہیں تقویٰ، اللہ پر توکل اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ہمہ وقت مشغول رہنے کے اعتبار سے افضل ترین صحابہ پایا، اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے وہی مسکنت، فقر، اللہ کی عبادت کے لیے یکسوئی اور اہل دنیا کے لیے دنیا چھوڑ دینے کو پسند فرمایا جو اپنے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے پسند فرمایا تھا، اور یہی وہ گروہ ہے جن کی طرف صدی در صدی صوفیہ منسوب ہوتے چلے آ رہے ہیں، پس جو بھی ان کی سنت، دنیا چھوڑنے پر ان کے صبر، فقر کے ساتھ انسیت اور سوال کرنے سے بچنے کے طریقے پر چلا، وہ ہر زمانے میں اہل صفہ کا مقتدی اور اپنے خالق پر توکل کرنے والا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْهِجْرَةِ/حدیث: 4338]
تخریج الحدیث
«خبر إسناده قوي، من أجل محمد بن سابق، وقد توبع. أبو حازم: هو سلمان الأشجعي مولاهم.» [ترقيم الرساله 4338] [ترقيم الشركة 4315] [ترقيم العلميه 4292]
الحكم على الحديث
خبر إسناده قوي
Grade: خبر إسناده قوي
← Previous Hadith (4337) Back to Bab Next Hadith → (4339)