☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4269
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4269
حدثنا أبو عَمرو عثمان بن أحمد بن السَّمّاك ببغداد، حدثنا حامد بن سهل الثَّغْري، حدثنا عارِمُ بن الفضل، حدثنا حماد بن زيد، عن أيوب ومعمر والنُّعمان بن راشد، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن عائشة قالت: ما لَعَنَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم مسلمًا من لعنةٍ بذكْرٍ (2) ، ولا ضَرَبَ بيده شيئًا قَطُّ إلَّا أن يضربَ بها في سبيل الله، ولا سُئل عن شيء قَطُّ فمنعَه إلَّا أن يُسأل مَأثَمًا، فإن كان مأثمًا كان أبعدَ الناس منه، ولا انتَقَم لِنفسِه من شيء قَطُّ يُؤتى إليه، إلَّا أن تُنتَهَكَ حُرماتُ الله، فيكونُ لله يَنتَقِمُ، ولا خُيِّر بين أمرَين قطُّ إلا اختارَ أيسرَهُما، وكان إذا أحدَث العهد بجبريلَ يُدارِسُه كان أجودَ الناسِ بالخَير مِن الرِّيحِ المُرسَلةِ (3)
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة. ومن حديث أيوب السَّختِياني غريبٌ جدًّا، فقد رواه سليمان بن حَرْب وغيرُه عن حماد، ولم يذكروا أيوب، وعارِمٌ ثقة مأمون.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4223 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کبھی کسی مسلمان پر (اس کا نام لے کر یا اسے خاص کر کے) لعنت نہیں بھیجی، اور نہ ہی کبھی اپنے ہاتھ سے کسی کو مارا سوائے اس کے کہ وہ اللہ کی راہ میں جہاد ہو، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جب بھی کسی چیز کا سوال کیا گیا تو آپ نے کبھی منع نہیں فرمایا سوائے اس کے کہ وہ گناہ کا کام ہو، کیونکہ اگر وہ گناہ ہوتا تو آپ اس سے سب سے زیادہ دور رہنے والے ہوتے، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی ذات کے لیے کبھی کسی سے انتقام نہیں لیا الا یہ کہ اللہ کی حدود پامال کی جا رہی ہوں، ایسی صورت میں آپ اللہ کی خاطر انتقام لیتے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جب بھی دو کاموں کے درمیان اختیار دیا گیا تو آپ نے ہمیشہ آسان تر کو اختیار فرمایا، اور جب بھی جبرائیل علیہ السلام آپ سے ملاقات اور دورہ قرآن کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خیر و بھلائی کی سخاوت میں تیز چلنے والی ہوا سے بھی زیادہ بڑھ کر ہوتے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، اور ایوب سختیانی کی یہ روایت نہایت غریب ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ: آيَاتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ/حدیث: 4269]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح إلَّا أنَّ آخره في ذكر جوده وسخائه صلى الله عليه و آله وسلم لدى مجيء جبريل، الصحيح أنه عن ابن عبّاس كما سيأتي وليس عن عائشة، وأيوب - وهو ابن أبي تميمة السَّختياني - لم يذكر في إسناده عروة - وهو ابن الزبير - كما توضحه رواية ابن عساكر في "تاريخه" 4/ 25، ...» [ترقيم الرساله 4269] [ترقيم الشركة 4246] [ترقيم العلميه 4223]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (4268) Back to Bab Next Hadith → (4270)