حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكير، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن خَديجة، أنها قالت: لما أبطأَ عن رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم الوحيُ، جَزِعَ من ذلك جَزَعًا شديدًا، فقلت ممّا رأيتُ من جَزَعِه: لقد فَلَاكَ ربُّك لما يرى من جَزَعِكَ، فأنزل الله: ﴿مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى﴾ [الضحى:3] (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه لإرسالٍ فيه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4214 - صحيح مرسل
Translation: طلحہ بابر
سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر وحی کے نزول میں تاخیر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس سے سخت غمزدہ ہوئے، تو میں نے آپ کا غم دیکھ کر کہا: «لَقَدْ فَلَاكَ رَبُّكَ لِمَا يَرَى مِنْ جَزَعِكَ» ”بے شک آپ کے رب نے آپ کی بے چینی دیکھ کر آپ کو (آزمائش کے لیے) تنہا چھوڑ دیا ہے“، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی ﴿مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى﴾ [الضحى: 3] ”(اے نبی!) آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ ہی وہ آپ سے بیزار ہوا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن اس میں ارسال ہونے کی وجہ سے شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/ذكر أخبار سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 4260]
تخریج الحدیث
«رجاله لا بأس بهم، لكن رواية عُرْوة» [ترقيم الرساله 4260] [ترقيم الشركة 4237] [ترقيم العلميه 4214]
الحكم على الحديث
رجاله لا بأس بهم
Grade: رجاله لا بأس بهم