☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 4250
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 4250
حدیث نمبر: 4250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، أخبرنا أبو مُسلِم، أَنَّ حجَّاج بن مِنْهَالٍ، حدَّثَهم، قال: حدثنا حمّاد بن سَلَمة، حدثنا ثابت، قال: قيل لأنس: ما كان شيبُ النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم؟ قال: ما شانَهُ اللهُ بالشَّيبِ، ما كان في رأسِهِ إِلَّا تسعَ عشرةَ أو ثمانَ عشرةَ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، وهذه اللفظة إنما اشتَهَرتْ بعائشةَ ﵂، وهي من قولِ أنسٍ غريبةٌ جِدًّا (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4205 - على شرط مسلم وهو غريب
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ثابت سے روایت ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کتنے بال سفید تھے؟ انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے آپ کو بڑھاپے (کی زیادتی) سے محفوظ رکھا تھا، آپ کے سر مبارک میں صرف انیس یا اٹھارہ بال سفید تھے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ الفاظ (اللہ نے آپ کو بڑھاپے سے محفوظ رکھا) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے تو مشہور ہیں لیکن سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے قول کے طور پر یہ بہت غریب (منفرد) ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/ذكر أخبار سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 4250]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو مسلم: هو إبراهيم بن عبد الله بن مسلم الكَجِّي، وثابت: هو ابن أسلم البُناني.» [ترقيم الرساله 4250] [ترقيم الشركة 4227] [ترقيم العلميه 4205]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (4249) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4251)