☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 421
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 421
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا إبراهيم بن مرزوق، حدثنا سعيد بن عامر، حدثنا شُعْبة. وحدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا محمد بن النَّضْر الزُّبَيري، حدثنا بكر بن بَكَّار، حدثنا شعبة. وأخبرنا عبد الرحمن بن الحسن القاضي بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شعبة. وأخبرني أبو عمرو محمد بن جعفر - واللفظ له - حدثنا يحيى بن محمد، حدثنا عُبيد الله بن معاذ، حدثنا أبي، حدثنا شعبة، عن زياد بن عِلَاقة، سمع أسامةَ بن شَرِيك قال: أتيتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وأصحابُه عنده كأنما على رؤوسهم الطَّير، فسلَّمتُ وقعدتُ، فجاء أعرابٌ يسألونه عن أشياءَ حتى قالوا: أنتداوَى؟ قال:"تَداوَوْا، فَإِنَّ الله لم يَضَعْ داءً إلَّا وَضَعَ له دواءً"، فسألوه عن أشياءَ، فقال:"عبادَ الله، وَضَعَ اللهُ الحَرَجَ إِلَّا امْرَأً اقْتَرَضَ امرَأً ظُلمًا، فذلك حَرِجَ وهَلَكَ" قالوا: يا رسول الله، ما خيرُ ما أُعطيَ الناس؟ قال:"خُلُقٌ حَسَنٌ" (1) .
هذا حديث صحيح، ولم يُخرجاه، والعِلَّة عند مسلم فيه أن أسامة بن شَرِيك لا راوي له غير زياد بن عِلَاقة، وقد روي عن علي بن الأقمر عن أسامة بن شريك (2) ، على أني قد أصَّلتُ كتابي هذا على إخراج الصحابة وإن لم يكن لهم غيرُ راوٍ واحد، ولهذا الحديث طرق سبيلُنا أن نُخرِجَها بمشيئة الله في كتاب الطب.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کے صحابہ آپ کے پاس اس طرح (باادب) بیٹھے تھے گویا ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں؛ میں نے سلام کیا اور بیٹھ گیا، پھر کچھ دیہاتی آئے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مختلف چیزوں کے بارے میں سوال کرنے لگے یہاں تک کہ انہوں نے پوچھا: کیا ہم علاج کروائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”علاج کرواؤ، کیونکہ اللہ نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جس کی دوا نہ بنائی ہو“؛ پھر انہوں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! لوگوں کو دی جانے والی چیزوں میں سب سے بہترین کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”حسنِ اخلاق۔“
امام حاکم فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور امام مسلم کے نزدیک اس میں علت یہ ہے کہ اسامہ بن شریک سے سوائے زیاد بن علاقہ کے کسی اور نے روایت نہیں کی، حالانکہ میں نے اس کتاب کی بنیاد اس پر رکھی ہے کہ صحابی کی روایت لی جائے گی اگرچہ ان سے ایک ہی راوی ہو۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 421]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وعبد الرحمن بن الحسن شيخ المصنف في الإسناد الثالث ضعيف، وكذا بكر بن بكار في الإسناد الثاني، لكنهما متابعان» [ترقيم الرساله 421] [ترقيم الشركة 415]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (420) Back to Bab Next Hadith → (422)