☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4164
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4164
أخبرني أبو سعيد الأحمسي، حدثنا الحسين بن حميد بن الربيع، حدثنا مروان بن جعفر، حدثني حُميد بن مُعاذ، حدثني مُدرِك بن عبد الرحمن، حدثنا الحسن بن ذَكْوان، عن الحسن، عن سَمُرة، عن كعب، قال: ثم كان إلياسُ نبيُّ الله صاحبَ جِبالٍ وبَرِّيّة، يَخلُو فيها يَعبُدُ ربَّه، وكان ضَخْمَ الرأس خَمِيصَ البطنِ، دَقِيقَ الساقَين، وكان في صَدْره شامةٌ حمراءُ، وإنما رَفَعَه الله إلى أرض (1) الشام، ولم يَصْعَد به إلى السماء، فأَورَثَ اليَسَعَ مِن بعدِه النُّبوةَ (2) . ذكر نبيِّ الله يونس بن مَتّى ﵇، وهو الذي سَمّاه اللهُ ذَا النُّون
Translation: طلحہ بابر
کعب رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”پھر اللہ کے نبی الیاس علیہ السلام ہوئے جو پہاڑوں اور بیابانوں میں رہنے والے تھے، وہ وہاں تنہائی میں اپنے رب کی عبادت کرتے تھے۔ ان کا سر بڑا، پیٹ اندر کو دھنسا ہوا اور پنڈلیاں باریک تھیں، اور ان کے سینے پر ایک سرخ تل تھا۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ملک شام کی طرف اٹھا لیا تھا اور انہیں آسمان کی طرف نہیں اٹھایا گیا تھا، چنانچہ انہوں نے اپنے بعد نبوت کا وارث حضرت الیسع علیہ السلام کو بنایا۔“
اللہ کے نبی حضرت یونس بن متی صلوات اللہ علیہ کا تذکرہ، اور یہی ہیں جن کا نام اللہ تعالیٰ نے ذوالنون رکھا ہے [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4164]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، وقد تقدم الكلام على رجاله برقم (4059).» [ترقيم الرساله 4164] [ترقيم الشركة 4141]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا
← Previous Hadith (4163) Back to Bab Next Hadith → (4165)