☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4159
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4159
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّرِيّ بن خُزَيمة، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، أخبرني علي بن زيد، عن يوسف بن مِهْران عن ابن عبّاس: أنَّ امرأة أيوبَ قالت له: قد والله نزلَ بى من الجَهْدِ والفاقَةِ ما أن بِعْتُ قَرْني (2) برغيف فأطعمْتُك، فادْعُ الله أن يَشفيَك، قال: ويحكِ، كنا في النَّعماء سبعين عامًا، فنحنُ في البلاء سبعَ سنين (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت ایوب علیہ السلام کی بیوی نے ان سے کہا: ”اللہ کی قسم! مجھ پر اتنی مشقت اور فاقہ کشی آ پہنچی ہے کہ میں نے اپنے سر کی مینڈھی (بالوں کی لٹ) ایک روٹی کے بدلے بیچ دی ہے تاکہ آپ کو کھانا کھلا سکوں، لہٰذا آپ اللہ سے دعا کیجیے کہ وہ آپ کو شفا عطا فرمائے۔“ آپ علیہ السلام نے فرمایا: ”افسوس! ہم ستر سال تک نعمتوں میں رہے ہیں، تو اب ہمیں آزمائش میں صرف سات سال ہی تو گزرے ہیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4159]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف علي بن زيد: وهو ابن جُدعان.» [ترقيم الرساله 4159] [ترقيم الشركة 4136]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (4158) Back to Bab Next Hadith → (4160)