☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 411
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 411
فحدَّثَناه علي بن حَمْشاذَ، حدثنا تَميم بن محمد، حدثنا هُدْبة بن خالد، حدثنا أبانُ بن يزيد، حدثنا يحيى بن أبي كثير، أنَّ زيدًا حدَّثه، أنَّ أبا سلّام حدَّثه، أنَّ الحارث الأشعري حدَّثه، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ الله أمرَ يحيى بنَ زكريا بخمسٍ فقال: تعملُ بهنَّ وأْمُرْ بني إسرائيل أن يعملوا بهنَّ" فذكر الحديث، وقال فيه:"إنَّ الله أمَرَني بخمسٍ" فذكره بطوله (1) .
هذا حديث صحيح على ما أصَّلْناه في الصحابة إذا لم نجد لهم إلّا راويًا واحدًا، فإنَّ الحارث الأشعريَّ صحابيٌّ معروف سمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس الدُّورِيَّ يقول: سمعت يحيى بن مَعِين يقول: الحارث الأشعريُّ له صُحْبة. ولهذه اللفظة من من الحديث شاهد عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 406 - لم يخرجاه لأن الحارث تفرد عنه أبو سلام
Translation: طلحہ بابر
حارث اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کو پانچ باتوں کا حکم دیا اور فرمایا کہ خود بھی ان پر عمل کریں اور بنی اسرائیل کو بھی ان پر عمل کا حکم دیں...“ پھر انہوں نے پوری حدیث ذکر کی اور اس میں یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ نے مجھے بھی پانچ باتوں کا حکم دیا ہے...“ (پھر پوری طویل حدیث ذکر کی)۔
یہ حدیث ان اصولوں کے مطابق صحیح ہے جو ہم نے صحابہ کے بارے میں طے کیے ہیں کہ اگر کسی صحابی سے صرف ایک ہی راوی ملے تب بھی وہ مقبول ہے، کیونکہ حارث اشعری ایک معروف صحابی ہیں اور امام یحییٰ بن معین نے بھی ان کی صحابیت کی تصدیق کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 411]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو سلّام: هو ممطور الحبشي جدُّ زيد بن سلّام» [ترقيم الرساله 411] [ترقيم الشركة 405] [ترقيم العلميه 406]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (410) Back to Bab Next Hadith → (412)