☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4088
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4088
حدثنا أبو بكر محمد بن المؤمل، حدثنا الفضل بن محمد الشعراني، حدثنا سُنَيد بن داود، حدثنا وكيع، عن سفيان، عن داود بن أبي هند، عن عكرمة، عن ابن عباس: ﴿وَبَشَّرْنَاهُ بِإِسْحَاقَ﴾ [الصافات: 112] ، قال: بشرى نبوّةٍ، بُشِّر به مرتين: حين ولد، وحين نُبِّئ (2) . صحيح الإسناد ولم يُخرجاه. ذكر من قال: إِنَّ الذَّبيح إسحاق بن إبراهيم ﵇
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4044 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَبَشَّرْنَاهُ بِإِسْحَاقَ﴾ [سورة الصافات: 112] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”یہ نبوت کی خوشخبری تھی، انہیں اسحاق علیہ السلام کے بارے میں دو مرتبہ خوشخبری دی گئی: ایک مرتبہ جب وہ پیدا ہوئے، اور دوسری مرتبہ جب انہیں نبی بنایا گیا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
ان لوگوں کا ذکر جنہوں نے کہا کہ ذبیح اسحاق بن ابراہیم علیہما السلام ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4088]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل سُنَيد بن داود» [ترقيم الرساله 4088] [ترقيم الشركة 4066] [ترقيم العلميه 4044]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
Grade: خبر صحيح
← Previous Hadith (4087) Back to Bab Next Hadith → (4089)