حدَّثَناه علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا محمد بن عيسى بن السَّكَن الواسطي، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا مبارَك أبو سُحَيم مولى عبد العزيز بن صهيب، حدثنا عبد العزيز بن صهيب، عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم: أنه سأل ربَّه أربعًا: سأل ربَّه أن لا تموتَ أُمَّتُه (1) جوعًا، فأُعطيَ ذلك، وسأل ربَّه أن لا يجتمعوا على ضلالةٍ، فأُعطيَ ذلك، وسأل ربَّه أن لا يرتدُّوا كفارًا، فأُعطيَ ذلك، وسأل ربَّه أن لا يَغلِبَهم عدوٌّ لهم فيستبيحَ بَيْضتَهم، فأُعطيَ ذلك، وسأل ربَّه أن لا يكونَ بأسُهم بينهم، فلم يُعطَ ذلك (2) . أما مُبارَك بن سُحَيم، فإنه ممَّن لا يُمشَّي في مثل هذا الكتاب، لكني ذكرتُه اضطرارًا. الحديث الثالث في حُجَّة العلماء بأنَّ الإجماع حُجَّة:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے رب سے چار چیزیں مانگیں: یہ کہ ان کی امت بھوک سے ہلاک نہ ہو (یہ عطا کر دی گئی)، یہ کہ وہ گمراہی پر اکٹھے نہ ہوں (یہ بھی عطا کر دی گئی)، یہ کہ وہ کافر ہو کر مرتد نہ ہو جائیں (یہ بھی عطا کر دی گئی)، اور یہ کہ کوئی بیرونی دشمن انہیں جڑ سے نہ مٹا دے (یہ بھی عطا کر دی گئی)؛ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بھی مانگا کہ ان کی آپس میں لڑائی نہ ہو، تو یہ (پانچویں چیز) عطا نہیں کی گئی۔
مبارک بن سحیم اگرچہ اس کتاب کے معیار پر نہیں ہیں لیکن یہاں ضرورت کی بنا پر ان کا ذکر کیا گیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 405]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، مبارك أبو سحيم» [ترقيم الرساله 405] [ترقيم الشركة 399]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا