☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4014
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4014
حدَّثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدَّثنا محمد بن سِنَان القزَّاز، حدَّثنا محمد بن بكر البُرْساني، حدَّثنا جعفر بن بُرْقان قال: سمعت يزيدَ بن الأصمِّ يحدِّث عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ما أخشى عليكم الفقرَ، ولكنِّي أخشى عليكم التكاثُرَ، وما أخشى عليكم الخطأ، ولكنِّي أخشى عليكم التعمُّدَ" (1)
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. [
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3970 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم پر فقر و فاقہ (غریبی) سے نہیں ڈرتا، بلکہ میں تم پر کثرت کی ہوس (مال کی فراوانی اور اس پر فخر) سے ڈرتا ہوں، اور میں تم پر (انجانے میں ہونے والی) خطا سے نہیں ڈرتا، بلکہ جان بوجھ کر گناہ کرنے سے ڈرتا ہوں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 4014]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل محمد بن سنان القزاز، وقد توبع، وباقي رجاله ثقات.» [ترقيم الرساله 4014] [ترقيم الشركة 3992] [ترقيم العلميه 3970]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (4013) Back to Bab Next Hadith → (4015)