حدَّثنا محمد بن الحسن الكارِزِيّ، حدَّثنا علي بن عبد العزيز، حدَّثنا حجَّاج بن مِنهال، حدَّثنا حمّاد بن سَلَمة، عن سِماك بن حرب، عن خالد بن عَرعَرة، قال: لما قُتِلَ عثمانُ ذَعَرني ذلك ذُعْرًا شديدًا، فأتيتُ عليًّا، فبَينا أنا عنده إذ سأله رجلٌ: ما ﴿الْجَوَارِ الْكُنَّسِ﴾ قال: الكواكب (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3904 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
خالد بن عرعرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو اس واقعے نے مجھے بہت زیادہ خوفزدہ کر دیا، پس میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، میں ان کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک شخص نے ان سے سوال کیا: «الجوارِ الكنس» سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے فرمایا: اس سے مراد ستارے ہیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3948]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل سماك بن حرب وخالد بن عرعرة.» [ترقيم الرساله 3948] [ترقيم الشركة 3926] [ترقيم العلميه 3904]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن