أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن سليمان بن الحارث، حدَّثنا أبو غسان، حدَّثنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن البَراء بن عازبٍ في قوله ﷿: ﴿وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا﴾ [الإنسان: 14] قال: ذُلِّلَت لهم فيتناولون منها كيف شاؤوا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3884 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا﴾ [سورة الإنسان: 14] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: (جنت کے پھل) ان کے لیے اتنے مسخر کر دیے گئے ہیں کہ وہ جیسے چاہیں (بیٹھے، لیٹے یا کھڑے) انہیں توڑ کر حاصل کر سکیں گے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3928]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد قوي، محمد بن سليمان بن الحارث» [ترقيم الرساله 3928] [ترقيم الشركة 3906] [ترقيم العلميه 3884]
Grade: خبر صحيح