أخبرنا الحسين بن الحسن بن أيوب، حدثنا عبد الله بن أحمد بن زكريا بمكَّة، حدثنا خلَّاد بن يحيى، حدثنا مِسعَر، عن سِمَاك الحنَفي، عن ابن عبَّاس قال: لما نَزَلَت أول المزَّمِّل كانوا يقومون نحوًا من قيامِهم في شهر رمضان حتى نَزَلَ آخرُها، قال: وكان بين أوَّلِها وآخرِها نحوٌ (1) من سنة (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3864 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب سورہ مزمل کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم (تہجد میں) اتنا طویل قیام کرتے تھے جتنا وہ رمضان المبارک میں کیا کرتے تھے، یہاں تک کہ اس سورت کا آخری حصہ نازل ہوا، انہوں نے فرمایا: اس سورت کے اول اور آخری حصے کے نزول کے درمیان تقریباً ایک سال کا عرصہ تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3906]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 3906] [ترقيم الشركة 3885] [ترقيم العلميه 3864]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح