☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3904
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3904
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحكم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني معاوية بن صالح، عن أبي الزاهريَّة، عن جُبَير بن نُفَير قال: حَجَجْتُ فدخلتُ على عائشةَ، فسألتُها عن قيام رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بالليل، فقالت: ألستَ تقرأُ ﴿يَاأَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ (1) ﴾؟ قلت: بَلَى، قالت: هو قيامُه (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3862 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
جبیر بن نفیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے حج کیا اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، پھر میں نے ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قیامِ لیل (تہجد) کے بارے میں سوال کیا، تو انہوں نے فرمایا: کیا تم ﴿يَاأَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ﴾ [سورة المزمل: 1] نہیں پڑھتے؟ میں نے عرض کی: کیوں نہیں، تو انہوں نے فرمایا: یہی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قیام تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3904]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو الزاهرية: هو حدير بن كريب.» [ترقيم الرساله 3904] [ترقيم الشركة 3883] [ترقيم العلميه 3862]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3903) Back to Bab Next Hadith → (3905)