☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3890
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3890
أخبرني أبو الحَسَن (1) محمد بن علي المَيْداني، حدثنا الحُسين بن الفضل، حدثنا أبو غسّان النَّهْدي، حدثنا شَريك، عن سِماك بن حَرْب، عن عبد الله بن عَمِيرة، عن الأحنف بن قيس، عن العبَّاس بن عبد المطَّلِب في قوله ﷿: ﴿وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ (17) ﴾ [الحاقة: 40، 41] قال: ثمانيةُ أملاكٍ على صورة الأوْعال، بين أظلافِهم إلى رُكَبِهم مسيرةُ ثلاثٍ وستين سنةً (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وقد أَسنَدَ هذا الحديثَ إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم شعيبُ بن خالد الرازي والوليدُ بن أبي ثَوْر وعمرُو بن ثابتٍ بنُ أبي المِقدام عن سِماك بن حَرْب، ولم يحتجَّ الشيخانِ بواحد منهم، وقد ذكرتُ حديثَ شعيب بن خالد، إذ هو أقربُهم إلى الاحتجاج به (3) :
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3848 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ﴾ [الحاقة: 17] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”(اس سے مراد) آٹھ فرشتے ہیں جو پہاڑی بکروں (اوعال) کی صورت میں ہیں، ان کے کھروں سے لے کر ان کے گھٹنوں تک کا فاصلہ تریسٹھ سال کی مسافت کے برابر ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اگرچہ شعیب بن خالد، ولید بن ابی ثور اور عمرو بن ثابت نے سماک بن حرب سے اسے مرفوعاً (رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف منسوب کر کے) بھی بیان کیا ہے مگر شیخین نے ان میں سے کسی سے احتجاج نہیں کیا، میں نے شعیب بن خالد کی حدیث اس لیے ذکر کی ہے کیونکہ وہ استدلال کے زیادہ قریب ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3890]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف.» [ترقيم الرساله 3890] [ترقيم الشركة 3869] [ترقيم العلميه 3848]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (3889) Back to Bab Next Hadith → (3891)