☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 386
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 386
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن نُعيم، حدثنا محمد بن رافع، حدثنا علي بن حفص المَدائني، حدثنا شُعْبة، عن خُبَيب بن عبد الرحمن، عن حفص بن عاصم، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"كَفَى بالمَرْءِ إثمًا أن يحدِّثَ بكلِّ ما سَمِعَ" (1) . قد ذكر مسلم هذا الحديث في أوساط الحكايات التي ذكرها في خُطْبة الكتاب عن محمد بن رافع (2) ، ولم يُخرجه محتجًّا به في موضعه من الكتاب، وعليُّ بن حفص المَدائني ثقة، وقد نبَّهنا في أول الكتاب على الاحتجاج بزيادات الثِّقات. وقد أرسله جماعةٌ من أصحاب شعبة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 381 - ذكره مسلم في خطبة صحيحة
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص کے گناہگار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات (بغیر تحقیق کے دوسروں سے) بیان کر دے۔“
امام مسلم نے اس حدیث کو کتاب کے مقدمے میں محمد بن رافع کے واسطے سے ذکر کیا ہے، لیکن اسے کتاب کے ابواب میں بطورِ احتجاج روایت نہیں کیا، علی بن حفص مدائنی ثقہ ہیں، اور ہم پہلے واضح کر چکے ہیں کہ ثقہ راویوں کی زیادتیاں مقبول ہوتی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 386]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 386] [ترقيم الشركة 380] [ترقيم العلميه 381]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (385) Back to Bab Next Hadith → (387)