☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 3845
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3845
حدیث نمبر: 3845 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق، أخبرنا جَرير، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيهِمْ (2) أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ﴾ [الممتحنة: 6] ، قال: في صُنْع إبراهيم كلِّه إِلَّا في الاستغفار لأبيه وهو مشركٌ (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3803 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيهِمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ﴾ [الممتحنة: 6] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا: ”سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے تمام افعال میں (تمہارے لیے) بہترین نمونہ ہے سوائے اپنے باپ کے لیے استغفار کرنے کے جبکہ وہ مشرک تھا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3845]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 3845] [ترقيم الشركة 3824] [ترقيم العلميه 3803]
پچھلی حدیث → (3844) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3846)