حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الوهاب الفَرَّاء، حَدَّثَنَا محمد بن الحسن المخزومي بالمدينة، حدثتني أمُّ سَلَمة بنت العلاء بن عبد الرحمن بن يعقوب، عن أبيها، عن جدِّها، عن أبي هريرة، أنَّ النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ الله ﷿ يقول يومَ القيامة: أَمَرتُكم فضيَّعتُم ما عَهِدتُ إليكم فيه، ورفعتُ أنسابَكم، فاليومَ أرفعُ نَسَبي وأضَعُ أنسابَكم؛ أين المتَّقونَ؟ أين المتَّقونَ؟ إِنَّ أكرمَكُم عند الله أتقاكُم" (1) .
هذا حديثٌ عالٍ غريبُ الإسناد والمتن، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ من حديث طَلْحة بن عمرو عن عطاء بن أبي رَبَاح عن أبي هريرة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3725 - المخزومي ابن زبالة ساقط
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل قیامت کے دن فرمائے گا: میں نے تمہیں حکم دیا تھا مگر تم نے میرے اس عہد کو ضائع کر دیا جو میں نے تمہارے بارے میں کیا تھا، اور تم نے اپنے حسب و نب کو بلند کیا، پس آج میں اپنے نسب (یعنی تقویٰ) کو بلند کروں گا اور تمہارے نسبوں کو پست کر دوں گا؛ کہاں ہیں پرہیزگار؟ کہاں ہیں تقویٰ والے؟ بے شک اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز وہی ہے جو تم میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔“
یہ حدیث عالی اور سند و متن کے لحاظ سے غریب ہے، اور شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3767]
تخریج الحدیث
«إسناده تالف، فيه محمد بن الحسن المخزومي» [ترقيم الرساله 3767] [ترقيم الشركة 3746] [ترقيم العلميه 3725]
الحكم على الحديث
إسناده تالف
Grade: إسناده تالف