☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3701
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3701
فحدَّثَناه أبو العبَّاس أحمد بن هارون الفقيه، حَدَّثَنَا علي بن عبد العزيز، حَدَّثَنَا عمرو بن عَوْن، حَدَّثَنَا هُشَيم، أخبرنا داود، عن الشَّعْبي، قال: أكثَرَ الناسُ علينا في هذه الآية: ﴿قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى﴾ [الشورى: 23] ، فكَتبْنا إلى ابن عبَّاس نسألُه عن ذلك، فكتب ابن عبَّاس: إنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان أوسطَ البيت (3) في قريش، ليس بطنٌ من بطونهم إلَّا قد وَلَدَه، فقال الله ﷿: ﴿قُل لا أَسْئَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا﴾ ما أدعُوكم إليه إلَّا أن تَودُّوني بقَرَابتي منكم وتَحفَظوني بها (1) . قال هُشَيم: وأخبرني حُصَين، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس بنحوٍ من ذلك (2) .
هذا حديث لم يُخرجاه بهذه الزِّيادة، وهو صحيحٌ على شرطهما، فإنَّ حديث عِكْرمة صحيح على شرط البخاري، وحديث داود بن أبي هند صحيح على شرط مسلم.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى﴾ [سورة الشورى: 23] کے متعلق روایت ہے، امام شعبی کہتے ہیں کہ لوگوں نے اس آیت کے متعلق ہم سے بہت سوالات کیے تو ہم نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو خط لکھ کر دریافت کیا، انہوں نے جواباً لکھا: قریش کے تمام گھرانوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رشتہ داری موجود تھی اور کوئی ایسا قبیلہ نہ تھا جس سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نسبی تعلق نہ ہو، تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”(اے نبی!) کہہ دیجیے کہ میں اس (دین کی دعوت) پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا سوائے اس کے کہ تم میری قرابت داری کا لحاظ رکھتے ہوئے مجھ سے محبت کرو اور اسے محفوظ رکھو۔“
یہ حدیث ان دونوں (امام بخاری و مسلم) کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس زیادتی کے ساتھ روایت نہیں کیا، کیونکہ عکرمہ کی حدیث بخاری کی شرط پر اور داؤد بن ابی ہند کی حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3701]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،علي بن عبد العزيز: هو أبو الحسن البغوي، وداود: هو ابن أبي هند، والشعبي: هو عامر بن شراحيل.» [ترقيم الرساله 3701] [ترقيم الشركة 3681]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3700) Back to Bab Next Hadith → (3702)