☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3687
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3687
حدَّثَناه أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحسن بن موسى الأشيَب، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، أخبرنا أبو قَزَعة الباهلي، عن حَكيم بن معاوية، عن أبيه قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"تُحشَرون ها هنا - وأَومأَ بيده إلى الشام - مُشاةً ورُكْبانًا وعلى وجوهِكم، وتُعرَضون على الله وعلى أفواهِكم الفِدَامُ، وإنَّ أولَ ما يُعرِبُ عن أحدكم فَخِذُه"، وتلا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم: ﴿وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَنْ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ﴾ [فصلت: 22] (4) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3646 - أبو قزعة سويد بن حجير ثقة
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حکیم بن معاویہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم سب یہاں جمع کیے جاؤ گے - اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے شام کی طرف اشارہ کیا - پیدل بھی، سوار بھی اور اپنے چہروں کے بل بھی، تم اللہ کے حضور پیش کیے جاؤ گے جبکہ تمہارے مونہوں پر فدام (مہریں یا رکاوٹیں) ہوں گی، اور تم میں سے جس عضو نے سب سے پہلے بیان کرنا ہے وہ اس کی ران ہوگی“، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَنْ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ﴾ ”اور تم اس بات سے پردہ نہیں کرتے تھے کہ تمہارے کان، تمہاری آنکھیں اور تمہاری کھالیں تمہارے خلاف گواہی دیں گی۔“ [سورة فصلت: 22] [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3687]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن كسابقه، أبو قزعة: هو سُوَيد بن حُجير. وأخرجه بأطول ممّا هنا أحمد (33/ 20022) عن عفان بن مسلم، عن حماد بن سلمة، بهذا الإسناد» [ترقيم الرساله 3687] [ترقيم الشركة 3667] [ترقيم العلميه 3646]
الحكم على الحديث
إسناده حسن كسابقه
Grade: إسناده حسن كسابقه
← Previous Hadith (3686) Back to Bab Next Hadith → (3688)