☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3686
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3686
أخبرني أبو بكر محمد بن إبراهيم البزَّازُ ببغداد، حدثنا محمد بن مَسلَمة (2) ، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا سعيد بن إياس، عن حَكِيم بن معاوية بن حَيْدَة، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يَجيئُون يومَ القيامةِ وعلى أفواهِهِم الفِدَامُ، وإنَّ أولَ ما يتكلَّمُ من الآدميِّ فَخِذُه وكفُّه" (3) .
هذا حديث مشهورٌ ببَهْز بن حَكِيم عن أبيه، وقد تابعه الجُرَيري، فرواه عن حَكِيم بن معاوية وصحَّ به الحديثُ، ولم يُخرجاه. وقد رواه أبو قَزَعة الباهليُّ أيضًا عن حَكِيم بن معاوية:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3645 - تابعه بهز بن حكيم عن أبيه صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حکیم بن معاویہ بن حیدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ قیامت کے دن اس حال میں لائے جاؤ گے کہ تمہارے مونہوں پر فدام (کپڑے یا ڈاٹ) لگے ہوں گے، اور انسان کا جو عضو سب سے پہلے کلام کرے گا وہ اس کی ران اور اس کی ہتھیلی ہوگی۔“
یہ حدیث بہز بن حکیم کی اپنے والد سے روایت سے مشہور ہے، اور جریری نے بھی ان کی متابعت کی ہے اور حکیم بن معاویہ سے اسے روایت کیا ہے جس سے یہ حدیث صحیح ثابت ہوتی ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3686]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل حكيم بن معاوية، ومحمد بن مسلمة» [ترقيم الرساله 3686] [ترقيم الشركة 3666] [ترقيم العلميه 3645]
الحكم على الحديث
إسناده حسن من أجل حكيم بن معاوية
Grade: إسناده حسن من أجل حكيم بن معاوية
← Previous Hadith (3685) Back to Bab Next Hadith → (3687)