☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3671
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3671
حدثنا أبو الفضل محمد بن إبراهيم المزكِّي، حدثنا محمد بن عمرو الحَرَشي، حدثنا أحمد بن عبد الله بن يونس، حدثنا أبو بكر بن عيّاش، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"كلُّ أهل النار يَرى مَقعدَه من الجنة فيقول: لو أنَّ الله هَدَاني، فيكونُ عليه حَسْرةً، وكلُّ أهلِ الجنة يَرى مَقعدَه من النار فيقول: لولا أنَّ الله هَدَاني، فيكونُ له شُكرًا"، ثم تَلَا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم: ﴿أَنْ تَقُولَ نَفْسٌ يَاحَسْرَتَا عَلَى مَا فَرَّطْتُ فِي جَنْبِ اللَّهِ﴾ [الزمر: 56] (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3629 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اہلِ جہنم میں سے ہر ایک جنت میں اپنا وہ ٹھکانا دیکھتا ہے (جو اسے مل سکتا تھا)، تو وہ کہتا ہے: کاش کہ اللہ نے مجھے ہدایت دی ہوتی! پس یہ اس کے لیے باعثِ حسرت بن جاتا ہے۔ اور اہل جنت میں سے ہر ایک جہنم میں اپنا وہ ٹھکانا دیکھتا ہے (جس سے وہ بچ گیا)، تو وہ کہتا ہے: اگر اللہ نے مجھے ہدایت نہ دی ہوتی (تو میں یہاں ہوتا)! پس یہ اس کے لیے باعثِ شکر بن جاتا ہے۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿أَنْ تَقُولَ نَفْسٌ يَا حَسْرَتَا عَلَى مَا فَرَّطْتُ فِي جَنْبِ اللَّهِ﴾ ”کہیں کوئی جان یہ نہ کہنے لگے کہ ہائے افسوس! اس کوتاہی پر جو میں نے اللہ کے حق میں کی۔“ [سورة الزمر: 56]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3671]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن عمرو الحرشي وأبي بكر بن عياش.» [ترقيم الرساله 3671] [ترقيم الشركة 3650] [ترقيم العلميه 3629]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (3670) Back to Bab Next Hadith → (3672)