☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 363
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 363
فحدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وَهْب، أخبرني عبد الرحمن بن سلمان، عن عُقَيل بن خالد، عن عَمْرو بن شعيب، أنَّ شعيبًا حدَّثه ومجاهد، أنَّ عبد الله بن عمرو حدَّثهم أنه قال: يا رسول الله، أكتبُ ما أسمَعُ منك؟ قال:"نعم" قلت: عند الغضب وعند الرِّضا؟ قال:"نَعَم، إنه لا يَنبَغي لي أن أقولَ إلّا حقًّا" (1) . فليَعلَمْ طالبُ هذا العلم أنَّ أحدًا لم يتكلَّم قَطُّ في عمرو بن شعيب (2) ، وإنما تكلَّم مسلم في سماع شعيب من عبد الله بن عمرو، فإذا جاء الحديث عن عمرو بن شعيب عن مجاهد عن عبد الله بن عمرو، فإنه صحيح، على أني إنما ذكرتُه شاهدًا لحديث عبد الواحد بن قيس. وقد رُوِيَ هذا الحديث بعَيْنه عن يوسف بن ماهَكَ:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں وہ سب کچھ لکھ لیا کروں جو آپ سے سنتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: غصے کی حالت میں بھی اور خوشی کی حالت میں بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، کیونکہ میرے لیے حق کے سوا کچھ کہنا مناسب ہی نہیں ہے۔“
علمِ حدیث کے طالب علم کو یہ جان لینا چاہیے کہ کسی نے بھی عمرو بن شعیب پر کبھی کلام نہیں کیا، امام مسلم نے صرف شعیب کے اپنے دادا عبداللہ بن عمرو سے سماع پر کلام کیا ہے، لیکن جب یہ روایت مجاہد کے واسطے سے آئے تو یہ صحیح ہے، اور میں نے اسے عبدالواحد بن قیس کی حدیث کے شاہد کے طور پر ذکر کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 363]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عمرو بن شعيب، فهو صدوق حسن الحديث» [ترقيم الرساله 363] [ترقيم الشركة 357]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (362) Back to Bab Next Hadith → (364)