☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3621
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3621
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا أبو معاوية، حدثنا الأعمش، عن المِنهال بن عمرو، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَى﴾ الآية [الأحزاب: 69] ، قال له قومُه: به أُدْرةٌ، فخرج ذاتَ يوم يغتسلُ، فوَضَعَ ثيابَه على صخرة، فخرجت الصخرةُ تشتدُّ بثيابه، فخرج موسى يَتبَعُها عُريانًا حتَّى انتهَتْ إلى مجالسِ بني إسرائيل، فرأَوْهُ وليس بآدَرَ، فذلك قولُه ﷿: ﴿فَبَرَّأَهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيهًا﴾ [الأحزاب: 69] (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3579 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَى﴾ [سورة الاحزاب: 69] کے متعلق فرماتے ہیں: ان کی قوم نے ان کے بارے میں کہا تھا کہ انہیں «فته» (خصیتین کی سوجن) کی بیماری ہے، پس وہ ایک دن غسل کے لیے نکلے اور اپنے کپڑے ایک پتھر پر رکھ دیے، وہ پتھر ان کے کپڑے لے کر بھاگ کھڑا ہوا، موسیٰ علیہ السلام اس کے پیچھے برہنہ حالت میں دوڑے یہاں تک کہ وہ بنی اسرائیل کی مجلسوں تک پہنچ گئے، انہوں نے آپ کو دیکھا تو آپ کو وہ بیماری نہیں تھی، یہی اللہ کا فرمان ہے: ﴿فَبَرَّأَهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيهًا﴾ ۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3621]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، وأبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير، والأعمش: هو سليمان بن مهران.» [ترقيم الرساله 3621] [ترقيم الشركة 3600] [ترقيم العلميه 3579]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3620) Back to Bab Next Hadith → (3622)