حدثني علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا سليمان بن حَرْب، حدثنا حمّاد بن زيد، عن الزُّبير بن الخِرِّيت، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: كان الهُدهُدُ يدلُّ سليمانَ على الماء، فقلت: وكيف ذاكَ والهُدهُدُ يُنصَبُ له الفخُّ يُلقَى عليه الترابُ؟ فقال: أعضَّكَ اللهُ بهَنِ أبيك (2) - ولم يَكْنِ - إذا جاء القضاءُ ذهب البصرُ (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہدہد (پانی کی تلاش میں) سیدنا سلیمان علیہ السلام کی رہنمائی کرتا تھا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یہ کیسے ممکن ہے جبکہ ہدہد کے لیے تو جال بچھایا جاتا ہے اور اس پر مٹی ڈال دی جاتی ہے (تب اسے وہ جال کیوں نظر نہیں آتا)؟ تو انہوں نے (سخت لہجے میں) فرمایا: جب قضا (تقدیر) آ جاتی ہے تو بصارت جاتی رہتی ہے (یعنی بندہ اندھا ہو جاتا ہے)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3567]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 3567] [ترقيم الشركة 3546]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح