☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3562
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3562
أخبرني أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا إبراهيم، أخبرنا يزيد بن هارون، أخبرنا سليمان التَّيمي، عن الحسن بن مسلم، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس قال: ما من عامٍ أمطرَ من عامٍ، ولكنَّ الله يُصرِّفُه حيث يشاءُ، ثم قرأ: ﴿وَلَقَدْ صَرَّفْنَاهُ بَيْنَهُمْ﴾ الآيةَ [الفرقان: 50] (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3520 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”کوئی سال دوسرے سال سے زیادہ بارش والا نہیں ہوتا، بلکہ اللہ تعالیٰ (بارش کے پانی کو) جہاں چاہتا ہے تقسیم کر دیتا ہے،“ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَلَقَدْ صَرَّفْنَاهُ بَيْنَهُمْ﴾ [سورة الفرقان: 50] ”اور یقیناً ہم نے اسے ان کے درمیان طرح طرح سے بیان کیا (یا تقسیم کیا)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3562]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إبراهيم: هو ابن عبد الله بن يزيد السعدي.» [ترقيم الرساله 3562] [ترقيم الشركة 3541] [ترقيم العلميه 3520]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3561) Back to Bab Next Hadith → (3563)