حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني سعيد بن أبي أيوب، عن أبي هانئ الخَوْلاني، عن مسلم بن يَسَار، عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"سيكون في آخرِ الزَّمان ناسٌ من أمَّتي يحدِّثونكم بما لم تَسْمَعُوا أنتم ولا آباؤُكم، فإيَّاكم وإيَّاهم" (3) .
هذا حديث ذَكَرَه مسلم في خُطْبة الكتاب مع الحكايات، ولم يُخرجاه في أبواب الكتاب، وهو صحيح على شرطهما جميعًا، ومحتاج إليه في الجَرْح والتعديل، ولا أعلمُ له علَّة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 351 - أورده مسلم في الخطبة ولا أعلم له علة
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”آخری زمانے میں میری امت میں سے ایسے لوگ ہوں گے جو تمہیں وہ باتیں سنائیں گے جو نہ تم نے سنی ہوں گی اور نہ تمہارے آباء و اجداد نے، لہٰذا تم اپنے آپ کو ان سے بچا کر رکھنا۔“
امام مسلم نے اس حدیث کو کتاب کے مقدمے میں حکایات کے ساتھ ذکر کیا ہے لیکن انہوں نے اسے کتاب کے ابواب میں روایت نہیں کیا، حالانکہ یہ ان دونوں کی شرط پر صحیح ہے اور جرح و تعدیل کے معاملے میں اس کی ضرورت ہے، اور مجھے اس میں کوئی علت معلوم نہیں ہوتی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 356]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل مسلم بن يسار أبي عثمان الطُّنبذي» [ترقيم الرساله 356] [ترقيم الشركة 350] [ترقيم العلميه 351]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن