أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق، أخبرنا جَرير، عن الأعمش، ومنصور، عن أبي ظَبْيان، عن ابن عبَّاس قال: قلت له: قولُه ﷿: ﴿وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ﴾ [الحج: 36] ، قال: إذا (1) أردتَ أن تَنحَرَ البَدَنَةَ فأَقِمْها ثم قل: الله أكبر، الله أكبر، منكَ ولك، ثم سَمِّ، ثم انحَرْها، قال: قلت: وأقول ذلك في الأُضْحيَّة؟ قال: والأُضحيَّةُ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3466 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ﴾ [سورة الحج: 36] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا: جب تم قربانی کا اونٹ نحر کرنے کا ارادہ کرو تو اسے کھڑا کرو اور پھر کہو: «اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، مِنْكَ وَلَكَ» ”اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، (اے اللہ!) یہ تیری ہی عطا ہے اور تیرے ہی لیے ہے،“ پھر بسم اللہ پڑھ کر اسے نحر کرو، راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا: ”کیا میں یہی کلمات عید کی قربانی (چھوٹے جانوروں) کے لیے بھی کہوں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”ہاں، عید کی قربانی میں بھی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3507]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق: هو ابن راهويه وجرير: هو ابن عبد الحميد، والأعمش: هو سليمان بن مِهْران، ومنصور: هو ابن المعتمر، وأبو ظبيان: هو حُصين بن جندب.» [ترقيم الرساله 3507] [ترقيم الشركة 3486] [ترقيم العلميه 3466]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح