☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3456
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3456
أخبرني أبو محمد عبد الله بن إسحاق الخُزَاعي بمكة، حدثنا عبد الله بن أحمد بن زكريا بن أبي مَسَرَّة، حدثنا عبد الله بن يزيد المقرئ، حدثنا حَيْوةُ، أخبرني بَشِير بن أبي عمرو الخَوْلاني، أنَّ الوليد بن قيس التُّجِيبي حدَّثه، أنه سمع أبا سعيد الخُدْري يقول: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وتَلَا هذه الآية: ﴿فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ﴾ [مريم: 59] ، فقال صلى الله عليه و آله وسلم:"يكون خَلْفٌ من بعدِ ستينَ سنةً أضاعوا الصلاةَ واتَّبَعوا الشَّهَواتِ، فسوف يَلقَونَ غَيًّا، ثم يكون خَلْفٌ يقرؤُون القرآن لا يَعْدُو تَرَاقِيَهم، ويقرأُ القرآنَ ثلاثةٌ: مؤمنٌ ومنافقٌ وفاجرٌ". قال بَشِير: فقلت للوليد: ما هؤلاءِ الثلاثةُ؟ فقال: المنافقُ كافر، والفاجرُ يتأكَّلُ به والمؤمنُ يؤمنُ به (2) .
هذا حديث صحيح، رواتُه حجازيُّون وشاميُّون أثباتٌ، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3416 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس آیت ﴿فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ﴾ [مریم: 59] کی تلاوت کرتے ہوئے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ساٹھ سال کے بعد ایسے ناخلف لوگ پیدا ہوں گے جو نمازوں کو ضائع کریں گے اور اپنی خواہشات کی پیروی کریں گے، پس وہ عنقریب جہنم کی وادی ’غی‘ میں جا گریں گے، پھر ایسے لوگ ہوں گے جو قرآن تو پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، اور قرآن تین طرح کے لوگ پڑھیں گے: مومن، منافق اور فاجر۔“ راوی بشیر کہتے ہیں کہ میں نے ولید سے پوچھا: ان تینوں سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: منافق اس (قرآن) کا انکار کرنے والا (کافر) ہے، فاجر اس کے ذریعے پیٹ بھرتا (روزی کماتا) ہے اور مومن اس پر سچا ایمان لاتا ہے۔
یہ حدیث صحیح ہے، اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3456]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل الوليد بن قيس التجيبي. حيوة: هو ابن شريح المصري.» [ترقيم الرساله 3456] [ترقيم الشركة 3436] [ترقيم العلميه 3416]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (3455) Back to Bab Next Hadith → (3457)