☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3365
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3365
حدثنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، حدثنا الحسن بن مُكرَم، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن عمرو، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ الكريمَ ابنَ الكريمِ ابنِ الكريمِ ابن الكريم، يوسفُ بن يعقوبَ ابن إسحاقَ بنِ إبراهيمَ خليلِ الرَّحمن. ولو لَبِثْتُ ما لَبِثَ يوسفُ ثم جاءني الداعي لأجبتُ، إذ جاءه الرسولُ فقال: ﴿ارْجِعْ إِلَى رَبِّكَ فَاسْأَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ اللَّاتِي قَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ إِنَّ رَبِّي بِكَيْدِهِنَّ عَلِيمٌ﴾ [يوسف: 50] " (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، إنما اتَّفقا على حديث الزُّهْري عن سعيد وأبي عُبيد عن أبي هريرة:"لو لبثتُ في السجن ما لَبِثَ يوسف" فقط (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3325 - وقد اتفقا على حديث سعيد وابن عبيد عن أبي هريرة
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک معزز، معزز کے بیٹے، معزز کے پوتے اور معزز کے پڑپوتے یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم خلیل الرحمن علیہم السلام ہیں۔ اور اگر میں قید خانے میں اتنی مدت رہتا جتنی یوسف علیہ السلام رہے اور پھر میرے پاس بلانے والا آتا تو میں اسے فوراً قبول کر لیتا، جبکہ ان کے پاس جب بادشاہ کا قاصد آیا تو انہوں نے (رہائی کے بجائے) فرمایا: ﴿ارْجِعْ إِلَى رَبِّكَ فَاسْأَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ اللَّاتِي قَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ إِنَّ رَبِّي بِكَيْدِهِنَّ عَلِيمٌ﴾ [سورة يوسف: 50] ”اپنے رب (بادشاہ) کے پاس واپس جاؤ اور ان سے پوچھو کہ ان عورتوں کا کیا معاملہ تھا جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے؟ بیشک میرا رب ان کے مکر سے خوب واقف ہے“۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اس مکمل سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا، البتہ انہوں نے زہری کی روایت جو سعید اور ابوعبید سے ہے، اس میں صرف یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”اگر میں قید خانے میں اتنی مدت رہتا جتنی یوسف (علیہ السلام) رہے“۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3365]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذ إسناد حسن من أجل محمد بن عمرو: وهو ابن علقمة بن وقاص الليثي.» [ترقيم الرساله 3365] [ترقيم الشركة 3345] [ترقيم العلميه 3325]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (3364) Back to Bab Next Hadith → (3366)