☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3364
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3364
أخبرني الشيخ أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه، أخبرنا محمد بن غالب، حدثنا موسى بن مسعود، حدثنا سفيان، عن عُمَارة بن القَعقاع الضَّبِّي، عن إبراهيم، عن الأسوَد، عن عبد الله: ﴿قُضِيَ الْأَمْرُ الَّذِي فِيهِ تَسْتَفْتِيَانِ﴾ [يوسف: 41] ، قال: لمَّا حَكَيا ما رأياه وعَبَرَ يوسفُ ﵇، قال أحدهما: ما رأَيْنا شيئًا، فقال: قُضِيَ الأمرُ الذي فيه تَستَفْتِيان (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ﴿قُضِيَ الْأَمْرُ الَّذِي فِيهِ تَسْتَفْتِيَانِ﴾ [سورة يوسف: 41] ”اس بات کا فیصلہ کر دیا گیا ہے جس کے بارے میں تم پوچھ رہے تھے“ کے بارے میں مروی ہے کہ جب ان دونوں قیدیوں نے وہ خواب بیان کیے جو انہوں نے دیکھے تھے اور سیدنا یوسف علیہ السلام نے ان کی تعبیر بیان فرما دی، تو ان میں سے ایک نے (خوفزدہ ہو کر) کہا: ہم نے تو کچھ نہیں دیکھا تھا، اس پر یوسف علیہ السلام نے فرمایا: ”اس معاملے کا فیصلہ ہو چکا جس کے بارے میں تم دریافت کر رہے تھے“۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3364]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل موسى بن مسعود: وهو أبو حذيفة النهدي. سفيان: هو الثوري، وإبراهيم: هو ابن يزيد النخعي، والأسود: هو ابن يزيد النخعي خال إبراهيم.» [ترقيم الرساله 3364] [ترقيم الشركة 3344]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
Grade: خبر صحيح
← Previous Hadith (3363) Back to Bab Next Hadith → (3365)