حدثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّرِيُّ بن خُزيمة، حدثنا أبو نُعَيم، حدثنا سفيان عن الأعمش، عن المِنهال بن عمرو، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس: ﴿وَلَقَدْ خَلَقْنَاكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنَاكُمْ﴾ [الأعراف:11] ، قال: خُلِقوا في أصلاب الرجال، وصُوِّروا في أَرْحام النساء (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3242 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ﴿وَلَقَدْ خَلَقْنَاكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنَاكُمْ﴾ ”اور یقیناً ہم نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہاری صورت گری کی“ [سورة الأعراف: 11] کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”انہیں (انسانوں کو) مردوں کی پشتوں میں پیدا کیا گیا اور عورتوں کے رحم (ارحام) میں ان کی صورت گری کی گئی“۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3281]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو نعيم: هو الفضل بن دُكين، وسفيان هو الثوري، والأعمش: هو سليمان بن مهران.» [ترقيم الرساله 3281] [ترقيم الشركة 3261] [ترقيم العلميه 3242]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح