☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3279
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3279
حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا محمد مَسلَمة الواسطي، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا سفيان بن حسين، عن الزُّهْري، عن أبي إدريس، عن عُبادة بن الصامت قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن يُبايعُني على هؤلاءِ الآياتِ"، ثم قرأ: ﴿قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ﴾ [الأنعام: 151] حتى خَتَمَ الآياتِ الثلاثَ"فمَن وَفَّى فأَجرُه على الله، ومَن انتَقَصَ شيئًا أدرَكَه اللهُ بها في الدنيا، كانت عقوبتَه، ومن أُخِّرَ إلى الآخرة، كان أمرُه إلى الله، إن شاء عذَّبه وإن شاء غَفَرَ له" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، إنما اتَّفقا جميعًا على حديث الزُّهري عن أبي إدريس عن عُبادة:"بايِعُوني على أن لا تُشرِكوا بالله شيئًا". وقد روى سفيانُ بن حسين الواسطي كِلا الحديثين عن الزُّهري (1) ، فلا ينبغي أن يُنسَبَ إلى الوهم في أحد الحديثين إذا جُمِعَ بينهما، والله أعلم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3240 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کون ہے جو مجھ سے ان آیات پر بیعت کرتا ہے؟“ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ﴿قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ﴾ [سورة الأنعام: 151] یہاں تک کہ تینوں آیات مکمل کیں، (پھر فرمایا:) ”پس جس نے (ان شرائط کو) پورا کیا اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے، اور جس نے ان میں سے کسی چیز کی کمی کی (خلاف ورزی کی) اور اللہ نے اسے دنیا میں پکڑ لیا تو وہ اس کے لیے سزا (کفارہ) بن جائے گی، اور جسے آخرت تک مہلت دے دی گئی تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے، چاہے تو اسے عذاب دے اور چاہے تو اسے معاف فرما دے“۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، شیخین نے صرف زہری کی ابوادریس سے مروی اس روایت پر اتفاق کیا ہے جس کے الفاظ یہ ہیں: «بايِعُوني على أن لا تُشرِكوا بالله شيئًا» ”مجھ سے اس بات پر بیعت کرو کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤ گے“۔ سفیان بن حسین نے زہری سے یہ دونوں حدیثیں روایت کی ہیں، لہذا ان دونوں کو اکٹھا کرنے کی صورت میں کسی ایک کو وہم قرار نہیں دینا چاہیے، واللہ اعلم۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3279]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح لكن بذكر آية بيعة النساء التي في الممتحنة برقم (12)، وهذا إسناد ضعيف، محمد بن مسلمة فيه مقال لكنه متابع، وسفيان بن حسين -مع ثقته- في روايته عن الزهري ضعف باتفاق الكبار من أهل الحديث، وقد تفرَّد بذكر آية الأنعام في حديث الزهري، وهذا من أوهامه، فقد خالفه ...» [ترقيم الرساله 3279] [ترقيم الشركة 3259] [ترقيم العلميه 3240]
الحكم على الحديث
حديث صحيح لكن بذكر آية بيعة النساء التي في الممتحنة برقم (12)
Grade: حديث صحيح لكن بذكر آية بيعة النساء التي في الممتحنة برقم (12)
← Previous Hadith (3278) Back to Bab Next Hadith → (3280)