☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3276
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3276
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق ابن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن عبد الله بن طاووس، عن أبيه، عن ابن عبَّاس: أنه سمع رجلًا يقول: الشرُّ ليس بقَدَر، فقال ابن عبَّاس: بينَنا وبينَ أهل القَدَر: ﴿سَيَقُولُ الَّذِينَ أَشْرَكُوا لَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا أَشْرَكْنَا وَلَا آبَاؤُنَا﴾ حتى بلغ ﴿فَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ﴾ [الأنعام: 148 - 149] ، قال ابن عبَّاس: والعَجْرُ والكَيْسُ من القَدَر (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3237 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو یہ کہتے سنا کہ ”برائی تقدیر سے نہیں ہوتی“، تو انہوں نے فرمایا: ”ہمارے اور تقدیر کا انکار کرنے والوں کے درمیان (فیصلہ کن بات) یہ آیات ہیں: ﴿سَيَقُولُ الَّذِينَ أَشْرَكُوا لَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا أَشْرَكْنَا وَلَا آبَاؤُنَا﴾ ”مشرک لوگ اب یہ کہیں گے کہ اگر اللہ چاہتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا“ یہاں تک کہ ﴿فَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ﴾ ”پس اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا“ [سورة الأنعام: 148 - 149] تک“۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے (مزید) فرمایا: ”عقل مندی اور حماقت (سب کچھ) تقدیر ہی سے ہے“۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3276]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه.» [ترقيم الرساله 3276] [ترقيم الشركة 3256] [ترقيم العلميه 3237]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3275) Back to Bab Next Hadith → (3277)