☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3272
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3272
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن الفضل الشَّعْراني، حدثنا جدِّي، حدثنا عمرو بن عَوْن، حدثنا هُشيم، أخبرنا أبو بِشْر، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا﴾ [هود: 6] ، قال: المستقَرُّ: ما كان في الرَّحِم، مما هو حيٌّ ومما قد مات، والمستَودَع: ما في الصُّلْب (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3233 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان: ﴿وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا﴾ ”اور وہ اس کے ٹھہرنے کی جگہ اور سونپے جانے کی جگہ کو جانتا ہے“ [سورة هود: 6] کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ” «مستقر» (ٹھہرنے کی جگہ) سے مراد وہ رحمِ مادر ہے جس میں کوئی زندہ ہو یا مر چکا ہو، اور «مستودع» (امانت رکھنے کی جگہ) سے مراد مرد کی پشت (صلب) ہے“۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3272]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو بشر: هو جعفر بن أبي وحشيَّة.» [ترقيم الرساله 3272] [ترقيم الشركة 3252] [ترقيم العلميه 3233]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3271) Back to Bab Next Hadith → (3273)