☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3191
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3191
أخبرني عبد الله بن الحسين القاضي بمَرْو، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا رَوْح بن عُبادة، حدثنا هشام بن حسَّان، عن أنس بن سِيرِين، عن أنس ابن مالك: أنَّ رسول الله رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال في عرق النَّسَا:"يأخذُ أَلْيَةَ كَبْشٍ عربيٍّ ليست بأعظمِها ولا أصغرِها، فيُقطِّعُها صِغارًا، ثم يُذِيبُها فيُجِيدُ إذابتَها، ويجعلُها ثلاثةَ أجزاءٍ، فيشربُ كلَّ يوم جزءًا على رِيق النَّفْس". قال أنس بن سِيرِين: فلقد أمرتُ بذلك ناسًا -ذكر عددًا كثيرًا- كلُّهم يَبرَأُ بإذن الله (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3153 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عرق النساء (لنگڑی کے درد) کے بارے میں فرمایا: ”عربی مینڈھے کی چکی (دمبے کی چربی) لی جائے جو نہ بہت بڑی ہو اور نہ بہت چھوٹی، اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر اچھی طرح پگھلایا جائے، پھر اسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا جائے اور روزانہ ایک حصہ نہار منہ پی لیا جائے۔“ انس بن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے کئی لوگوں کو یہ مشورہ دیا -انہوں نے کثیر تعداد کا ذکر کیا- اور اللہ کے حکم سے وہ سب تندرست ہو گئے۔
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3191]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،» [ترقيم الرساله 3191] [ترقيم الشركة 3171] [ترقيم العلميه 3153]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3190) Back to Bab Next Hadith → (3192)