☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3190
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3190
حدثنا الشيخ أبو بكر أحمد بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حدثنا مسدَّد، حدثنا يحيى بن سعيد، عن سفيان، عن حَبيب بن أبي ثابت، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس: أنَّ إسرائيل أخَذَه عِرقُ النَّسَا، فكان يُبيتُ وله زُقَاءُ (2) ، قال: فجَعَلَ إِن شَفَاه اللهُ أن لا يأكلَ لحمًا فيه عُروق، قال: فحرَّمَته اليهودُ، فنزلت: ﴿كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ﴾ [آل عمران: 93] ، إنَّ هذا كان قبلَ التَّوراة (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3152 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا اسرائیل (یعقوب علیہ السلام) کو لنگڑی کا درد (عرق النساء) لاحق ہوا، جس کی وجہ سے وہ راتوں کو تکلیف سے کراہتے تھے، انہوں نے یہ منت مانی کہ اگر اللہ نے انہیں شفا دے دی تو وہ ایسا گوشت نہیں کھائیں گے جس میں رگیں ہوں، چنانچہ یہودیوں نے بھی اسے (اپنے لیے) حرام قرار دے دیا، تب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِبَنِي إِسْرَائيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ﴾ ”تورات نازل ہونے سے پہلے بنی اسرائیل کے لیے تمام کھانے حلال تھے سوائے ان کے جو اسرائیل نے خود پر حرام کر لیے تھے، آپ کہیے کہ اگر تم سچے ہو تو تورات لاؤ اور اسے پڑھو۔“ [سورة آل عمران: 93] ، یقیناً یہ واقعہ تورات کے نزول سے پہلے کا تھا۔
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3190]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو المثنى: هو معاذ بن المثنى العَنبَري، ويحيى بن سعيد: هو القطان، وسفيان: هو الثوري.» [ترقيم الرساله 3190] [ترقيم الشركة 3170] [ترقيم العلميه 3152]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3189) Back to Bab Next Hadith → (3191)