وحدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق السَّرّاج، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمَير، حدثنا خالد بن مَخلَد، عن حمزة الزَّيَّات، عن الأعمش، عن مصعب بن سعد، فذكر بنحوه، ولم يَذكُر الحَكَم (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، والحسن بن علي بن عفّان ثقة، وقد أقام الإسناد، وقد أبهَمَه بكرُ بن بكَّار:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”علم کی فضیلت مجھے عبادت کی فضیلت سے زیادہ پیاری ہے...“ (سابقہ حدیث کے مثل)۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، حسن بن علی بن عفان ثقہ ہیں اور انہوں نے اسناد کو درست بیان کیا ہے، جبکہ بکر بن بکار نے اسے مبہم (غیر واضح) کر دیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 319]
تخریج الحدیث
«ضعيف كسابقه» [ترقيم الرساله 319] [ترقيم الشركة 314]
الحكم على الحديث
ضعيف كسابقه
Grade: ضعيف كسابقه