حدَّثَناه أبو محمد السَّبِيعي الحافظ، حدثنا عبد الله بن محمد بن ناجيَةَ، حدثنا حُمَيد بن الرَّبيع، حدثنا أبو نُعيم، فذكره بإسناده نحوَه (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، امام حاکم فرماتے ہیں کہ میں ایک طویل عرصے تک یہ گمان کرتا رہا کہ اس حدیث کو ابونعیم سے روایت کرنے میں مسمعی منفرد ہیں، یہاں تک کہ ابو محمد السبیعی الحافظ نے عبداللہ بن محمد بن ناجیہ سے اور انہوں نے حمید بن ربیع کے واسطے سے ابونعیم سے یہ حدیث ان کی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3185]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 3185] [ترقيم الشركة 3165/1]