☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 317
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 317
حدثنا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السَّمّاك ببغداد، حدثنا أبو جعفر محمد بن عبيد الله بن أبي داود المُنادِي، حدثنا رَوْح بن عُبادة، حدثنا كَهمَس بن الحسن، عن عبد الله بن شَقِيق قال: جاء أبو هريرة إلى كعبٍ يَسأَل عنه وكعبٌ في القوم، فقال كعب: ما تريدُ منه؟ فقال: أمَا إني لا أعرفُ أحدًا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يكون أحفظَ لحديثه منِّي، فقال كعب: أمَا إنك لم تَجِدْ أحدًا يَطلُبُ شيئًا إلّا سيَشبَعُ منه يومًا من الدهر إلّا طالبَ علمٍ، وطالبَ دنيا، فقال: أنت كعب، فإني لِمثْل هذا جئتُ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين. وقولُ الصحابي: إني لحديثِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أحفظُ من غيري، يُخرَّج في مسانيده.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 313 - فيه انقطاع
Translation: طلحہ بابر
عبداللہ بن شقیق سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کعب (احبار) کے پاس آئے اور ان کے بارے میں دریافت کیا جبکہ کعب اسی مجلس میں موجود تھے، کعب نے پوچھا: آپ ان سے کیا چاہتے ہیں؟ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”آگاہ رہو کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب میں سے کسی ایسے شخص کو نہیں جانتا جو مجھ سے زیادہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی احادیث کو یاد رکھنے والا ہو۔“ کعب نے جواب دیا: ”سنئے! آپ کسی بھی چیز کے طلبگار کو ایسا نہیں پائیں گے جو کسی نہ کسی دن اس سے اکتا نہ جائے سوائے علم کے طالب اور دنیا کے طالب کے۔“ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”آپ ہی کعب ہیں (جو اتنی گہری بات کر رہے ہیں)، میں ایسی ہی باتوں (کی تصدیق) کے لیے آیا تھا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، اور کسی صحابی کا یہ کہنا کہ ”میں دوسرے سے زیادہ حدیث یاد رکھنے والا ہوں“، ان کی مسانید میں ذکر کیا جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 317]
تخریج الحدیث
«رجاله عن آخرهم ثقات، وأعلَّه الذهبي في "تلخيصه" بالانقطاع، والظاهر أنه ذهب إلى أنَّ، عبد الله بن شقيق لم يحضر هذه القصة التي رواها، لكن عبد الله بن شقيق قد سمع من أبي هريرة وروى عنه، فلا يبعد أن يكون أبو هريرة قد حدَّثه بما جرى له مع كعب، والله أعلم-» [ترقيم الرساله 317] [ترقيم الشركة 312] [ترقيم العلميه 313]
الحكم على الحديث
رجاله عن آخرهم ثقات
Grade: رجاله عن آخرهم ثقات
← Previous Hadith (316) Back to Bab Next Hadith → (318)