☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3149
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3149
أخبرني مُكرَم بن أحمد القاضي، حدثنا يحيى بن جعفر بن الزِّبرِقان، حدثنا أبو [أحمد بن الزُّبيري] (1) حدثنا فُضَيل بن مرزوق، حدثني شَقِيق بن عُقْبة العَبْدي، حدثني البَرَاء بن عازب قال: نزلت (حافِظُوا على الصَّلَواتِ وصلاة العصرِ) فقرأناها على عهد رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم ما شاء أن نقرأها، ثم إنَّ الله نَسَخَها فأنزل: ﴿حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى﴾ [البقرة:238] ، فقال له رجل: أهي صلاةُ العصر؟ فقال: قد خبَّرتُك كيف نَزَلَت وكيف نَسَخَها الله، والله أعلم (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3112 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: (پہلے یہ آیت یوں) نازل ہوئی تھی: ”نمازوں کی حفاظت کرو اور خاص طور پر عصر کی نماز کی“، چنانچہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہدِ مبارک میں جب تک اللہ نے چاہا اسے اسی طرح پڑھتے رہے، پھر اللہ تعالیٰ نے اسے منسوخ کر دیا اور یہ آیت نازل فرمائی: ﴿حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَى﴾ ”سب نمازوں کی حفاظت کرو اور بالخصوص درمیان والی نماز کی۔“ [سورة البقرة: 238] ، تو ایک شخص نے ان سے پوچھا: کیا اس سے مراد عصر کی نماز ہے؟ انہوں نے جواب دیا: میں نے تمہیں بتا دیا ہے کہ یہ کیسے نازل ہوئی تھی اور اللہ نے اسے کیسے منسوخ فرمایا، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3149]
تخریج الحدیث
«إسناده جيد من أجل فضيل بن مرزوق، فهو صدوق لا بأس به.» [ترقيم الرساله 3149] [ترقيم الشركة 3130] [ترقيم العلميه 3112]
الحكم على الحديث
إسناده جيد من أجل فضيل بن مرزوق
Grade: إسناده جيد من أجل فضيل بن مرزوق
← Previous Hadith (3148) Back to Bab Next Hadith → (3150)