☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3140
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3140
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان، حدثنا يحيى بن آدم، حدثنا إسرائيل، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عباس قال: لما نزلت: ﴿وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ﴾ [الأنعام:152] ، عَزَلوا أموالَهم عن أموال اليتامى، فجعل الطعامُ يَفسُد واللحمُ يَنتُن، فشَكَوْا ذلك إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فَأَنزَلَ الله ﷿: ﴿قُلْ إِصْلَاحٌ لَهُمْ خَيْرٌ وَإِنْ تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ﴾ [البقرة: 220] ، قال: فخالَطُوهم (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3103 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ﴾ [سورة الأنعام: 152] تو لوگوں نے اپنے کھانے پینے کے اموال کو یتیموں کے اموال سے بالکل الگ کر دیا، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ یتیموں کا کھانا خراب ہونے لگا اور گوشت سڑنے لگا، انہوں نے اس بات کی شکایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کی تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿قُلْ إِصْلَاحٌ لَهُمْ خَيْرٌ وَإِنْ تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ﴾ [سورة البقرة: 220] ، راوی کہتے ہیں: تب لوگوں نے یتیموں کے ساتھ مل جل کر رہنا اور اموال کو شریک کرنا شروع کر دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3140]
تخریج الحدیث
«حديث حسن، وقد سلف الكلام عليه برقم (2530).» [ترقيم الرساله 3140] [ترقيم الشركة 3121] [ترقيم العلميه 3103]
الحكم على الحديث
حديث حسن
Grade: حديث حسن
← Previous Hadith (3139) Back to Bab Next Hadith → (3141)