أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا جَرِير عن الأعمش، عن زياد بن حُصَين، عن أبي العاليَة قال: كنت أَمشي مع ابن عبَّاس وهو مُحرِمٌ، وهو يَرتجِزُ بالإبل وهو يقول: وهنَّ يَمشِينَ بنا هَمِيسا …..................... قال: فقلت: أترفُتُ وأنت محرمٌ؟! قال: إنما الرَّفَثُ ما رُوجِعَ به النساءُ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3093 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابوالعالیہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ چل رہا تھا اور وہ حالتِ احرام میں تھے، وہ اونٹوں کو ہنکانے کے لیے حدی خوانی (اشعار) کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے: ”اور وہ اونٹنیاں ہمیں دبی آواز میں چلتے ہوئے لے جا رہی ہیں...“ راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کی کہ کیا آپ احرام کی حالت میں فحش کلامی ( «الرفث») کر رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ” «الرفث» (فحش کلامی) تو وہ ہے جو عورتوں سے (جنس کے متعلق) کی جائے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3130]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، جرير: هو ابن عبد الحميد، وأبو العالية: هو رفيع بن مِهران.» [ترقيم الرساله 3130] [ترقيم الشركة 3111] [ترقيم العلميه 3093]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح