أخبرنا حمزة بن العبَّاس العَقَبي، حدثنا العبَّاس بن محمد الدُّوري، حدثنا أبو عامر العَقَدي، حدثنا زكريا بن إسحاق، عن بِشْر بن عاصم، عن سعيد بن المسيّب قال: حدثنا علي بن أبي طالب قال: أقبَلَ إبراهيمُ خليل الرحمن من إرمِينيَة مع السَّكِينة دليل له على موضع البيت كما تتبوَّأُ العنكبوتُ بيتَها، ثم حَفَرَ إبراهيمُ من تحت السَّكينةِ فأَبدَى عن قواعدَ ما يُحرِّك القاعدةَ منها دون ثلاثين رجلًا، قال: فقال … (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خلیل الرحمن سیدنا ابراہیم علیہ السلام ارمنیہ سے ”سکینہ“ (ایک رہبر نوری بادل) کے ساتھ آئے جو بیت اللہ کے مقام کی طرف ان کی رہنمائی کر رہا تھا بالکل اسی طرح جیسے مکڑی اپنے گھر (جالے) کے لیے جگہ کا انتخاب کرتی ہے، پھر ابراہیم علیہ السلام نے سکینہ کے نیچے سے کھدائی کی تو کعبہ کی ایسی بنیادیں ظاہر کیں جن کی ایک ایک بنیاد کو تیس آدمیوں سے کم لوگ نہیں ہلا سکتے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3096]
تخریج الحدیث
«والخبر، موقوف، وإسناده صحيح، أبو عامر العقدي: هو عبد الملك بن عمرو.» [ترقيم الرساله 3096] [ترقيم الشركة 3077]
Grade: والخبر