☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 3090
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3090
حدیث نمبر: 3090 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب حدثنا أبو البَختَري عبد الله بن محمد بن شاكر، حدثنا أبو أسامة، عن عبد الملك بن أبي سليمان، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عمر قال: أُنزلت حيثُما ﴿فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ﴾ [البقرة: 115] : أن تُصلِّيَ حيثُما توجَّهَت بك راحلتُك في التطوُّع (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه!
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آیت ﴿فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ﴾ [سورة البقرة: 115] اس بارے میں نازل ہوئی کہ تم نفل نماز میں اپنی سواری پر اسی طرف رخ کر کے نماز پڑھ سکتے ہو جہاں تمہاری سواری کا رخ ہو۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3090]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو أسامة: هو حماد بن أسامة.» [ترقيم الرساله 3090] [ترقيم الشركة 3071]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (3089) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3091)